Mon
20
Apr
2026

اسلام آباد: چیف ایڈیٹراٹک نیوز صدیق فخر نے چیئرمین یونین کونسل تھٹہ عجب خان اعوان کے والد محترم اور یوسی جابہ کے گاﺅں بیلہ سے عمران حیدر ملک کے بھائی ملک غلام صفدر کی وفات پر تعزیت کی اور غم کی اس گھڑی میں حوصلہ دیتے ہوئے صبر کی تلقین بھی کی۔ مرحومیں کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کے لئے دعا بھی کی۔
