مشیر وزیراعظم ملک امین اسلم کے فرزند کی دعوت ولیمہ ،سیاسی و سماجی شخصیت کی شرکت 

حضرو: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے مشیر موسیماتی تبدیلی ملک امین اسلم خان کے فرزند ملک محمد شمشیر اسلم خان کی دعوت ولیمہ کی شاندار تقریب انکے آبائی گاوٗں شمس آباد میں منعقد ہوئی دعوت ولیمہ میں پیر آف گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چنگیز خان ،تحصیل کوارڈینیٹر اشفاق خان،چیئرمینز طارق محمود خان،ذاکر خان زیدی،نزاکت خان ،وائس چیئرمینز ملک آفتاب ،حاجی مشتاق میر ،منا سرفراز ڈار ،محمود خان ،ملک تاج ،جاوید خان ،جہانزیب خان ،زاہد زمان خان ،ملک حمید اکبر ،شیر بہادر خان ،ملک نسیم ،امجد علی اعوان،حافظ عبدالحیی ،چیئرمین اٹک پریس کلب شیخ فیصل جاوید ،انور مرزا ،نثار علی ،اعجاز اکرم ،سجاد اکرم ،حافظ حفیظ میر،دلشاد احمد کے علاوہ ضلع بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت ،دعوت ولیمہ کی تقریب شمس آباد میں وسیع گراوٗنڈ میں منعقد کی گئی۔