Tue
12
May
2026

اٹک: چیئرمین یوسی ملہوالی ملک ریاض الدین اعوان کی ایس پی انویسٹی گیشن تیمور خان سے ملاقات انتظامی امور پر تبادلہ، تفصیلات کے مطابق چیئرمین یوسی ملہوالی ملک ریاض الدین اعوان نے ایس پی انویسٹی گیشن تیمور خان سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ملک ریاض الدین اعوان نے تیمور خان کی اٹک میں بطور ایس پی تعیناتی کو سراہا اور خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی تعیناتی سے ضلع اٹک میں امن و امان اوردیگر انتظامی امور میں مزید بہتری آئے گی۔
