Mon
18
May
2026

اٹک :امیر جمعیت علماء اسلام ضلع اٹک مفتی تاج الدین کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، ملاقات میں سیکرٹری جنرل جے یو آئی حسن ابدال مفتی عبد الباسط اور ضلعی رہنما ملک محمد شاہد بھی موجود تھے مفتی تاج الدین نے اٹک کے جماعتی ساتھیوں کو درپیش قانونی مسائل کے حل کیلئے فنڈز قآئم کرنے سے متعلق بھی بتایا جسے قائد نے سراہا تراویح کے بعد دیر تک دیگر جماعتی امور پر بھی بات چیت کی اس موقع پر مفتی تاج الدین کی جانب سے چند کتابوں کا ایک سیٹ بھی قائد محترم کو بطور ہدیہ دیا گیا جو انہوں نے بخوشی قبول کیا ملاقات میں مولانا فضل الرحمان سے ضلعی جماعت سے ملاقات کے لئے وقت مانگا گیا جس پر قائد جمعیت نے ضلعی جماعت کو عید الفطر کے بعد ملاقات کا وقت دیا ہے ۔
