اٹک 300 اساتذہ کو اگلے گر یڈ میں تر قی 

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ویب)  محکمہ سکول ایجوکیشن اٹک نے 300 اساتذہ کو اگلے گر یڈ میں تر قی دے دی سی ای او ایجوکیشن اٹک ڈاکٹر جاوید اقبال اعوان کے مطابق 300 اساتذہ کو ان کے کوائف مکمل ہونے پر پی ایس ٹی سے ای ایس ٹی اور ای ایس ٹی سے ایس ایس ٹی کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے اور اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔