اٹک نیوز کی ایک اور کاوش، تحصیل پنڈی گھیب کیلئے الگ سے صفحہ مختص

اٹک: اٹک نیوز نے تحصیل  پنڈی گھیب کے قارئین کے لیےتحصیل  پنڈی گھیب  کی خبروں پر مشتمل صفحہ الگ سے تشکیل دے دیا ہے، اگر آپ صرف تحصیل  پنڈی گھیب کی خبریں پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر پنڈی گھیب صفحہ پر کلک کریں گے تو وہاں پر صرف تحصیل  پنڈی گھیب کی ہی خبریں ہوں گی۔