Tue
21
Apr
2026

فتح جنگ :پولیس تھانہ نیو ائیر پورٹ کی کاروائی تعویز دھاگے کے ذریعے سادہ لوح لوگوں سے پیسے بٹورنے والا جعلی پیر گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ نیو ائیر پورٹ سجاد کاظمی کو اطلاع ملی کہ بنگو روڈ پر کوئی پیر بن کر لوگوں کو تعویز دھاگے دے رہا ہے
اور دم درود کر رہا ہے انہوں فوری طور پر چھاپہ مارکراسکوگرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی کی گئی تو
ملزم نے بتایا کہ کافی عرصہ سے لوگوں سے تعویز دھاگوں کے نام پر پیسے اینٹھ رہا ہوں آج تک کسی دینی مدرسے سے
تعلیم حاصل نہیں کی ملزم سے تعویز دھاگے برآمد کر کے جیل روانہ کردیا گیا۔
