ڈی پی او اٹک سے محافظ کمیٹی غورغشتی تحصیل حضرو کی ملاقات 

ڈی پی او اٹک سے محافظ کمیٹی غورغشتی تحصیل حضرو کی ملاقات 

چیئر مین میاں محبوب الرحمٰن اور اراکین کمیٹی نے ملاقات کی اور کمیٹی کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا

اٹک / حضرو:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری سے محافظ کمیٹی غورغشتی تحصیل حضرو کے اراکین کی ملاقات۔

۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری سے میاں محبوب الرحمٰن چیئر مین محافظ کمیٹی غورغشتی اور

اراکین کمیٹی نے ملاقات کی اور کمیٹی کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر ڈی پی او اٹک نے کہا کہ محافظ کمیٹی کا مقصد معاشرتی برائیوں کی نشاندہی کر کے ان کا سد باب کر نا ہے ۔

 

تا کہ معاشرے میں ہونے والے جرائم کی روک تھام کی جا سکے۔