وزیراعظم عمران خان کا میجر طاہر صادق کو فون، خیریت دریافت کی 

وزیراعظم عمران خان کا میجر طاہر صادق کو فون، خیریت دریافت کی 

میجر طاہر صادق کچھ عرصہ سے علیل تھے، وزیراعظم عمران خان نے میجر طاہر صادق کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف حلقہ این اے 55 اٹک میجر طاہر صادق 
کو جو کچھ عرصہ سے علیل ہیں ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی 

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے میجر طاہر صادق کی جلد صحت یابی

 

 

 کیلئے خصوصی دعا کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔