اٹک، محلہ امین آباد میں گیس سلنڈر لیکیج سے آتشزدگی

اٹک، محلہ امین آباد میں گیس سلنڈر لیکیج سے آتشزدگی

اٹک(ڈیلی اٹک نیوز)محلہ امین آباد گھر کے سٹور میں گیس سلنڈر لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی ۔

آگ سے سٹور میں پڑا سامان جل کر خاکستر ہو گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی

آدھے گھنٹے کی فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے سلنڈر کو پھٹنے 

 

سے بچا لیا جو کسی بڑی تباہی کا سبب بن سکتا تھا ۔