Sun
19
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ بسال نے قمار بازی میں مصروف 3 قمارباز بلال شہزاد ولد عبدالخالق ساکن محلہ ٹہہ پنڈ سلطانی ، سمیر فضل ولد فضل الہٰی، محمد سجاول ولد محمد مسکین سکنائے پنڈ سلطانی کو گرفتار کر کے دائو پر لگی
رقم پڑ 4 ہزار 960 روپے ، 4 موبائل مالیتی 30 ہزار روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف قماربازی
ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا ہے ۔
