Sun
03
May
2026

اٹک: ریسکیو ۱۱۲۲ اٹک کا کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت شجر کاری کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں اشفاق نے پودا لگا کر شجر کاری کا افتتاح کیا۔۵۰ کے قریب ریسکیور نے کامرہ روڈ کے دونوں اطراف اور ریسکیو اسٹیشن میں پودے لگائے۔ ریسکیو ۱۱۲۲ اٹک ضلع بھر میں کلین اور گرین پروگرامز میں حصہ لے گی ۔اس ضمن میں کل بروز جمعہ ۱۰ بجے واک اور فلیگ مارچ کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
