اٹک کی زکوةٰ و عشر کمیٹیوں کی تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری 

 اٹک : ڈپٹی کمشنر و اےڈمنسٹر ےٹر ضلعی زکو ةٰو عشر کمےٹی عشر ت اللہ خان نےازی کی ہداےات کی روشنی مےں ضلع بھر کی 364 زکوةٰکمےٹےوں کے اےڈمنسٹر ےٹر ز مقر ر کر دئیے گئے ہےں اور اس ضمن مےں باقاعدہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دےا گےا ہے مزےد معلو مات کیلئے ضلعی زکو ةٰآفےسر کے دفتر مےں رابطہ کےا جا سکتا ہے۔