Mon
18
May
2026

جنڈ: راولپنڈی کوہاٹ روڈ ، کھنڈہ چوک پر ڈمپر اور کار کے درمیان خوفناک تصادم،جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی ،کار ڈرائیور جو کہ 50 سالہ کلیم اللہ حساس ادارے کے اعلیٰ افسر تھے،گاڑی میں پھنس جانے کی وجہ سے موقع پر ہی جان بحق ہو گئے ، واقعہ کی اطلاع ملنے ریسکیو 1122 اٹک کی ایمبولینس فوری موقع پر پہنچ گئی،ریسکیواہلکاروں نے گاڑی کو کاٹ کر لاش نکالی ، جسے ریسکیو اہلکاروں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کردیا ہے۔
