پنجاب دانش سکول گرلز کیمپس جنڈ کا نہم میں شاندار رزلٹ 

 جنڈ ( ظفر اقبال سے+ نمائندہ اٹک نیوز ) پنجاب دانش سکول گرلز کیمپس جنڈ ضلع اٹک کا شاندار رزلٹ ، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن نے 19 اگست  ء2019 کو جماعت نہم سیشن 19- 2018 کا رزلٹ کا علان کیا گیا۔ جس میں دانش سکول گرلز اٹک کی پری میڈیکل گروپ کی طالبہ زیب شہزاد ولد شہزاد اقبال رولنمبر  489232  نے 505 میں سے  496 نمبر حاصل کر کے سکول میں اول پوزشن حاصل کی۔  57 طالبات نے A+ گریڈ اور 13 طالبات نے A  گریڈ  حاصل کیا۔