Fri
17
Apr
2026

انہوں نے جتیال گاؤں میں حاجی سلطان افسر کے بیٹوں کی شادی خانہ آبادی میں شرکت کی۔ سروالہ گاؤں میں میر افضل خان مرحوم کے بیٹے، پیر داد میں مبارس خان ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر زعفران کے قریبی عزیزاور
فتو چک میں حاجی محمد ریحان کے بیٹے کی شادیوں کی تقریبات میں بھی شرکت کی اور نو بیاہتا جوڑوں کو نیک خواہشات کے ساتھ مبارک باد دی۔
شیخ آفتاب احمد نے غور غشتی گاؤں میں اپنے دیرینہ ساتھیوں سابق کونسلر علی اصغر، بابو اجمل، مولانا ذکاء الدین و دیگر سے بھی ملاقات کی۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ضلعی صدر مسلم لیگ ن محمد سلیم شہزاد اور لیگی رہنما شیخ محمد اجمل تھے۔
