Sat
25
Apr
2026

ضلع بھر میں 291863 بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی 75 یونین کونسلوں کیلئے 953 ٹی میں تشکیل دی گی ہیں 815 موبائل 105 فکسڈ 31 ٹرانزٹ 2 رومنگ ٹی میں شامل ہیں مہم کی نگرانی ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان کریں
گے 79 یونین کونسل ایم او جبکہ 174 ایریا انچارجز مقرر سیکورٹی اداروں کے اہلکار پولیو ٹیموں کے ہمراہ خدمات انجام دیں گے ۔
ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم ڈپٹی کمشنر آفس فون نمبر 0579316112 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
