Sat
18
Apr
2026

اسلام آباد: کورونا وائرس کے کیسزسامنے آنے پروفاقی حکومت نے ایران کے ساتھ تمام براہ راست پروازوں پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔
کے مطابق کورونا وائرس کے کیسزسامنے آنے پروفاقی حکومت نے ایران کے ساتھ تمام براہ راست پروازوں پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔ وزارت ہوا بازی کے مطابق ایران کے ساتھ تمام براہ راست پروازوں پر27 اور28 فروری کی درمیانی رات 12 بجے سے تا حکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
