Sat
18
Apr
2026

ملزمان سے منشیات اور ناجائز اسلحہ معہ گولیاں برآمد ، مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراء پولیس
نے محمد امان اللہ خان سے 1120 گرام چرس اور
محمد شہباز خان سے 1100 گرام چرس
تھانہ رنگو پولیس نے رسول خان ولد اکبر خان ساکن افغانستان حال ویسہ حضرو سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں اور عبدالواجد ولد خالد خان سکنہ محلہ خانان ویسہ حضرو سے ،وزر آٹو ،
میٹک 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے ۔
