Mon
20
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراء رواں سال کے پہلے مہینے کے پہلے ہفتے میں باپ بیٹے سمیت 4افراد کے قتل کا مقدمہ درج ہوا ۔ملزمان نے ایوب اس کے والد نسیم گل عبد العزیز اور (ش) کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا مقدمہ کا ایک ملزم حبیب اللہ اشتہاری ہو گیا جس کی گرفتاری پولیس کے لئے ایک چیلنج تھی،پولیس نے جدید سائنسی ٹیکنالوجی کا استعمال میں لاتے ہوئے چار قتلوں کے مقدمہ کے خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا،ڈی پی او نے گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم
کو شابا ش دیتے ہوئے کہا کہ ٹھوس ثبوتوں کے ساتھ سنگین مقدمہ کے گرفتار ملزم کو چالان کیا جائے۔
