Mon
04
May
2026

حادثہ کے نتیجہ میں 76 سالہ بزرگ میر افضل شدید زخمی ہو گیا دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ کمرے کے دروازے اور کھڑکیاں دور جا گریں
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ فوراً موقع پر پہنچ گیا اور زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ
اسے اسفندیار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا ۔
