Fri
17
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق اٹک سے جہانگیرہ جانے والی ہائی ایس حاجی شاہ روڈ نہر پل کے قریب روڈ پر پھسلن ہونے کی وجہ سے تیز رفتاری ہائی ایس بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی حادثہ کے نتیجہ میں 16 افراد زخمی ہو گئے جن میں 7 مرد ، 5 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں اسفندیار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا ہسپتال پہنچ کر 2 افراد کی حالت تشویشناک
ہونے پر ہسپتال کے عملہ نے انہیں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیا ۔ ۔
