Fri
17
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق 36 سالہ موٹر سائیکل سوار سہیل ولد الطاف سکنہ بسال تیز رفتار ہائی ایس سے ٹکرا گیا
جس کی ٹانگ پر چوٹ آئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کا
عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا اور زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم
کرنے کے ساتھ ساتھ اسے پی اے سی کامرہ ہسپتال منتقل کر دیا ۔
