Thu
16
Apr
2026
جبکہ ایک شدید زخمی، ذرائع، تفصیلات کے مطابق بین الالصوبائی شاہراہ راولپنڈی کوہاٹ روڈ (خونی روڈ) نے ایک اور جان نگل لی،
کھنڈہ چوک کے قریب موٹر سائیکل اورٹریکٹر ٹرالی میں حادثہ ہوا
جس میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک کے شدید زخمی
ہونے کی اطلاعات ہیں۔
موٹر سائیکل سوار محمد عمران ولد محمد ریاض سکنہ ماڑی تحصیل جنڈ موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ حافظ عمران ولد سرور شدید زخمی حالت میں راولپنڈی منتقل دونوں کا تعلق ماڑی گاؤں سے ہے
جاں بحق ہونے والے نوجوان کا تعلق ماڑی جلوال سے بتایا جاتا ہے۔
