Thu
16
Apr
2026

کر کے ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ، چرس کے الزام میں گرفتار ہونے والوں میں سے شعیب سے 2 کلو گرام چرس ، اکرام سے 8 کلو گرام چرس ، اسحاق سے ایک کلو 300 گرام چرس ، اعجاز سے ایک کلو 100 گرام چرس ، مثل خان سے ایک کلو 200 گرام چرس ، میر اسلم سے ایک کلو 150 گرام چرس ، عبد الرشید سے ایک کلو 200 گرام چرس ، فدا سے ایک کلو 50 گرام چرس ، ا نور سے ایک کلو 120 گرام چرس ، فرمان اللہ سے ایک کلو 200 گرام چرس ، برکت اللہ سے ایک کلو 80 گرام چرس ، محبت خان سے
ایک کلو 100 گرام چرس ، انور سے ایک کلو 60 گرام چرس ، ا نعام اللہ سے ایک کلو 100 گرام چرس بر آمد کر کے تمام ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔
