Fri
17
Apr
2026

مرکزی قیادت کے احکامات کے تحت انتہائی شارٹ نوٹس پہ ضلع بھر میں لیبر ونگ کی باڈی تشکیل دے دی ہے عنقریب حلف برداری کی تقریب منعقد کروا کر نوٹیفکیشن دے دئیے جائیں گے انہوں نے کہا کہ لیبر ونگ کی باڈی بنانے کے عمل میں کسی سفارشی یا منظور نظر کو یکسر مسترد کردیا تھا کسی بھی سیاسی پنڈت کی ریکمنڈیشن کو اس عمل میں شامل نہیں کیا ہم حق حقدار تک کے فارملے پر عمل پیراہا ہوتے ہوے صحیح ورکر اور مزدور تک رسائی حاصل کر کے ایسے لوگوں کو باڈی کا حصہ بنایا گیا ہے جو بابانک دہل مرکزی قیادت کو جواب دہی کر سکتا ہوں۔
ملاقات میں صحافی عطا محمد خان اعوان ، عمران علی سیفی ، عبدالجبار تبسم ، افتخار شاہد راجہ بھی شامل تھے ۔
