Thu
16
Apr
2026

جو چند روز بیشتر سوئی گیس کی لیکج کے سبب ہونے والے دھماکے میں شدید جھلس گئے تھے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں شیں باغ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کی محفل قل آج 22 مارچ بروز اتوار صبح 9 بجے ان کی رہائش گاہ
بینک والی گلی مسجد نورانی شیں باغ میں منعقد ہو گی ختم قرآن پاک 9 بجے ، محفل نعت 10 بجے ، دعائے مغفرت ساڑھے 11 بجے دن ہو گی ۔
