Fri
17
Apr
2026

جس کی نگرانی چیف آفیسر بلدیہ حضرو سردار آفتاب خان اور ریسکیو انچارج ڈاکٹر میاں محمد اشفاق نے کی سپرے حضرو کے بازار ، جنرل بس سٹینڈ ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو ، گلیوں اور
ریسکیو سٹیشن پر کیا گیا اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا کہ پوری دنیا کو کورونا وائرس کے خطرے
کے پیش نظر رکھتے ہوئے ریسکیو 1122 اٹک نے بھی حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔
