اٹك خورد ،ٹریكٹر بےقابو ہوكر دیوار سےجا ٹكرایا ،ایک شخص جاں بحق

اٹك خورد ،ٹریكٹر بےقابو ہوكر دیوار سےجا ٹكرایا ،ایک شخص جاں بحق

اٹك خورد ،ٹریكٹر بےقابو ہوكر دیوار سےجا ٹكرایا ،ایک شخص جاں بحق

اٹک  ( ڈیلی اٹک نیوز)اٹک خورد، ٹریکٹر ٹرالی بے قابوہو کر دیوار سے جا ٹکرائی، ایک شخص جاں بحق، ڈرائیور محفوظ
اٹك خورد میں ٹریكٹر بےقابو ہوكر دیوار سےجا ٹكرایا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 

تفصیلات کے مطابق اٹك خورد میں ظہیر ویگن والےكا سسر عرفان استاد ملاں منصور والا اسكے گھر آیا۔ بلاك سے بھری ٹرالی ٹریكٹر بےقابو ہو کر عرفان 

استاد کو کچل گیا جوموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور محفوظ رہا۔

جاں بحق ہونے والا شخص اپنے داماد کے گھر آیا ہوا تھا۔