Sat
02
May
2026

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایات پر انچارج چوکی لکڑمار ایس ایچ او تھانہ انجراء فیاض احمد
، اے ایس آئی اور ان کی ٹیم نے سوشل میڈیا پر کلاشنکوف کے ساتھ تصویر اپلوڈ کرنے والے فیصل محمود ولد
عبدالقیوم سکنہ میاں ڈھکی چھب جنڈ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔
