Sat
18
Apr
2026

جس سے راشن خرید کرمستحق افراد اور خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا اس سلسلہ میں پروفارمہ ;223; فارم ہر تھانہ میں بھجوا دئیے گئے ہیں ضلع اٹک کے 14 تھانوں میں رہائش پذیر افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے تھانہ جات میں مہیافارم پر کر کے جمع کروا دیں مستحقین میں مزدور طبقہ جو کہ تعمیرات ورکشاپ کے مزدور دکانات وغیرہ کے سیلز مین ، رکشہ کے ڈرائیور وغیرہ شامل ہیں ڈی پی او اٹک نے شہریوں سے کہا ہے کہ صرف مستحقین افراد ہی تھانہ سے رجوع کریں تا کہ کسی کی حق تلفی نہ ہو اللہ سے دعا ہے
کہ وہ اس مصیبت کی گھڑی میں ہ میں اتحاد ، یکجہتی اور یگانگت نصیب فرمائے تاکہ ہم مل کر اس وباء کا مقابلہ کر سکیں معاشرے کے ہر فرد کا اخلاقی فرض ہے کہ وہ کرونا وائرس کی وباء میں لاک ڈاؤن کے دوران اپنی حیثیت کے مطابق کم آمدنی والے افراد یا خاندانوں کی مدد کے لیے آگے آئے ۔
