Mon
20
Apr
2026

اور ہدایت کہ محنت ، ایمانداری اور نیک نیتی سے کام کریں اور کرائم کنٹرول کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔اس موقع پر ڈی پی اواٹک کا کہناتھاکہ پولیس افسران کی حوصلہ افزائی سب سے زیادہ ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر کوئی پولیس آفیسر جرم میں ملوث ہوگا
تو اس کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے گا۔ جو بھی قانون کی خلاف ورزی کرے گا خواہ عام شہری ہو یا
پولیس آفیسر ان کے ساتھ قانون کے مطابق مساوی سلوک روا رکھا جائے گا۔
