Fri
17
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر اٹک عابد قریشی کی زیر نگرانی پولیس کی چھاپہ مار ٹیم نے مسعود احمد ولد مشتاق احمد ساکن کامرہ کلاں سے 1220 گرام چرس ، ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد عابد شاہ کی زیر نگرانی عملہ پولیس نے
محمد یاسین ولد عبدالغنی ساکن ڈاکخانہ چک امرو شکر گڑھ ناروال ( حال ) نزد پاکستان چوک ہٹیاں سے 2000 گرام چرس اور 500 گرام افیون ، تھانہ رنگو پولیس نے میاں مکرم شاہ ولد گران سکنہ اتمان زئی چارسدہ ( حال ) تاجہ باجہ حضرو سے 20 پتنگیں ، 2 رول ڈوریں ، ایک
چرخی اور 10 پیکٹ ماچس پٹاخے ( 500 ماچس پٹاخے ) بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ہیں ۔
