Fri
17
Apr
2026

لوگوں کو ہدایات جاری کی کہ گھروں میں رہیں اور بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں اور حکومتی ہدایات پر عمل کریں اور ڈبل سواری کی خلاف ورزی نہ کریں اشیاء خوردونوش کی فراہمی بلا تعطل جاری رہی گی انہوں نے لاک ڈاؤن کی صورتحال چیک کرنے کے لیے اٹک شہر میں مختلف جگہوں کا دورہ کیا ڈبل سواری کے خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت ایکشن لینے کے لیے ہدایات دی اور لوگوں کو ہدایات جاری کی کہ گھروں میں رہیں اور بلا ضرورت گھروں سے
نہ نکلیں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔
