Mon
20
Apr
2026

سابق نائب ضلع ناظم و امیدوار پنجاب اسمبلی پی پی پی ملک محمد ثمین خان آف غریبوال نے ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر کو ان کے آفس میں کرونا وائرس سے بچاءو
کیلئے میڈیکل کٹس کا عطیہ دیا اس موقع پر سابق امیدوار قومی اسمبلی تحریک انصاف ملک خرم علی خان بھی
موجود تھے ڈپٹی کمشنر نے ملک محمد ثمین خان کے جذبہ ایثار کو سراہا ہے ۔
