Mon
20
Apr
2026

راشن کی تقسیم کے حوالہ سے اٹک پولیس کو اب تک ایک ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں موصول شدہ درخواستوں کی سکروٹنی کا مقصد شفافیت کو یقینی بنانا
اور مستحق افراد تک راشن پہنچانا ہے سکروٹنی کے عمل کے بعد جلد مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا جائے گا ۔
اس ناگہانی صورتحال میں اٹک پولیس کسی صورت اپنے شہریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی ۔
