Mon
20
Apr
2026

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر میاں محمد اشفاق اور ان کے عملہ نے اٹک کی 6 میونسپل کمیٹیوں کے
عملہ کے ساتھ مل کر اہم شاہراہوں ، تجارتی مراکز اور دیگر مقامات پر
سپرے کیا شہریوں نے ریسکیو 1122 اور میونسپل کمیٹی
کے عملہ کی دن رات کی جانے والی کاوشوں کو سراہا ہے ۔
