پولیس لائن اٹک میں 13 اپریل کو تھلیسیمیاسے متاثرہ بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد

پولیس لائن اٹک میں 13 اپریل کو تھلیسیمیاسے متاثرہ بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد

اٹک ( ڈیلی اٹک نیوز) اٹک پولیس کی جانب سے پولیس لائن اٹک میں 13 اپریل کو تھلیسیمیاسے متاثرہ بچوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے 

اور اس سلسلہ میں سول سوساءٹی اور دیگر شعبہَ جات سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ خود اور اپنے عزیز و اقارب کو یہاں لا کر خون کی کمی کے شکار بچوں کو خون کا عطیہ کر کے معصوم بچوں کی انسانی جانیں بچانے کیلئے اپنا دینی ، مذہبی اور 

معاشرتی فریضہ سر انجام دیں ۔