Fri
08
May
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی اٹک کی حدود میں محلہ شاہ فیصل آباد 7 نمبر چونگی کے رہائشی دادا قیوم نے اپنے پوتے حبیب کو گھریلو تنازعہ پر چھریوں کے پے در پے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی اور قاتل دادا کو گرفتار کرنے کیساتھ ساتھ پوتے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک
منتقل کر دیا بعدازاں پولیس نے مقدمہ قتل درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
