Sun
19
Apr
2026

اٹک میں فیلڈ ہسپتال قائم کر دیا گیا ہے۔جو مکمل فعال ہے۔اس میں 78 بستر لگائے گئے ہیں اور اس کے علاوہ ڈاکٹرز،پیر ا میڈ یکل سٹاف اور دیگر طبی عملہ بھی موجود ہے۔موجودہ حالات کے
تناظر میں ادویات،حفاظتی کٹس اور دیگر متعلقہ سامان بھی پہنچا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ ہسپتال
ضلعی ہیلتھ اتھارٹی اٹک کے زیر انتظام کام کر ے گا۔
