Thu
16
Apr
2026

کر نے پر تحصیل جنڈ کے گاؤں تھٹہ میں شادی کی تقر یب منعقد کر نے پر 40ہزار جرمانہ کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر جنڈ حسن نذیر نے چھاپہ مارا تو شادی کی تقریب جاری تھی جس میں کثیر تعداد میں لوگ ولیمہ میں شریک تھے جس پر کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ اوروارننگ دی گئی۔ڈی سی اٹک نے اس موقع پر عوام سے اپیل کی کہ وہ موجودہ حالات میں کورونا وائر س سے بچاؤ کے لیے حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے اقدامات
پر سختی سے عمل کر یں اور اپنی زندگیاں محفوظ بنائیں۔علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب کے انعقاد پر ایف آئی آردرج ہوتی ہے لیکن سیاسی مداخلت کی وجہ سے ایف آئی آر نہ ہو سکی اور صرف جرمانہ کیا گیا۔
