Fri
17
Apr
2026

کی گراں قدر خدمات کے پیش نظر چیئرمین تحریک استحقام پاکستان کونسل پاکستان ، چیئرمین قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ کمیٹی شیر بہادر خان چغتائی نے 28 اپریل بروز منگل شام 4 بجے بمقام ڈاکٹر مجید نظامی آڈیٹوریم متصل عجائب گھر شاہراہ قائد اعظم مال روڈ لاہور میں ایک قومی سطح کی پر وقار تقریب میں گولڈ میڈل دیا جائے گا اس موقع پر ملک بھر سے گولڈ میڈل کیلئے اپنے شعبوں میں نمایاں خدمات کی حامل دیگر شخصیات کو بھی
گولڈ میڈل دیئے جائیں گے انہیں بطور مہمان خصوصی اس تقریب میں مدعو کیا گیا ہے ۔
