Fri
17
Apr
2026

617 مشتبہ مریضوں میں سے مثبت کیسز کی تعداد 41 ہے۔اور 24 گھنٹوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہےجن میں سے ،2 0افرادجاں بحق ہوئے، دس صحت یاب ہوئے ، 08کا علاج جاری ہے، 21 افراد قرنطینہ میں ہیں 409 افراد کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے اور 67 افراد کے نتائج کا انتظار ہے جو افراد زیر علاج یا قرنطینہ میں زیر علاج ہیں ان تمام کی صحت بہتر ہے کامل پور سیداں کےاٹک کنیٹ کے رہائشی شیخ اظہر صحت یاب ہو کر ہسپتال سے گھر چلے گئے ہیں۔ ،22زائرین جن میں سے2ڈیرہ غازی خان ،19ملتان،01فیصل آباد میں سے13کا
منفی اور09کا مثبت آیا تھا جن میں سے08صحتیاب ہو گئے ہیں اور صرف01مثبت کیس موجود ہے،تبلیغی جماعت کے85 میں سے73پرانے اور12نئے مشتبہ کیسز میں سے 06مثبت،67منفی جبکہ12کا رزلٹ آنا باقی ہے اور67صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔
