سابق وفاقی وزیرشیخ آفتاب احمد سےضلعی صدر (ن) لیگ سلیم شہزاد کی ملاقات 

سابق وفاقی وزیرشیخ آفتاب احمد سےضلعی صدر (ن) لیگ سلیم شہزاد کی ملاقات 

اٹک ( ڈیلی اٹک نیوز) سینئرنائب صدر مسلم لیگ (ن) پنجابو سابق وفاقی وزیرشیخ آفتاب احمد سےضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) سلیم شہزادکی ضلعی سیکرٹریٹ میںملاقات 

تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب و سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے ضلعی سیکرٹریٹ مسلم لیگ ( ن ) میں ضلعی صدر محمد سلیم شہزاد سے موجودہ

صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے لاک ڈاءون کے سبب بے روزگار ہونے والے شہریوں اور 

مسلم لیگ ( ن ) کی جانب سے راشن تقسیم کرنے پر تفصیلی بات چیت کی ۔