ضلع اٹک کے تمام ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقہ میں علماء کرام سے میٹنگ 

 ضلع اٹک کے تمام ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقہ میں علماء کرام سے میٹنگ 

پنڈی گھیب (تحصیل رپورٹر ڈیلی اٹک نیوز) ڈی پی او اٹک کی ہدایت پر ضلع اٹک کے تمام ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقہ کے علماء کرام 

اور پیش امام سے میٹنگ کی اور انہیں حکومت کی جانب سے جاری کردہ 20 نکاتی ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی اس سلسلہ میں جن مساجد میں

ہدایات پر عمل نہ ہونے کے بارے نشاندہی کی گئی ان کے پیش امام کو واضح ہدایت دی گئیں کہ وہ نقائص کو دور کریں تاکہ ہم سب 

 

مل کر کرونا وائرس کی اس موذی وباء کو شکست دے سکیں ۔