Tue
21
Apr
2026

اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 122 افراد انتقال کر چکے ہیں جب کہ سندھ میں 112 اور پنجاب میں 106 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
۔اس کے علاوہ بلوچستان میں 14، اسلام آباد 4 اور گلگت بلتستان میں 3 افراد مہلک وائرس کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں۔
آج کے کیسز کی صورتحال
آج بروز جمعرات ملک بھر سے کورونا کے مزید 969 کیسز سامنے آئے ہیں اور 18 ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں جن میں سندھ سے 358 کیسز 12 ہلاکتیں، پنجاب 513 کیسز 6 ہلاکتیں، اسلام آباد 16 کیسز، بلوچستان 75 کیسز ، گلگت بلتستان میں 6 اور آزاد کشمیر سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔جبکہ اس وقت4052 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں
