Thu
16
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگو پولیس نے عصیب خان عرف یوسف ولد مشتاق خان ساکن محلہ حافظ آباد ملاح حضرو سے 510 گرام چرس اور
شہریار احمد ولدابرار حسین ساکن محلہ لین حاجی شاہ اٹک سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے
دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے ۔
