اٹک، ٹائیگر فورس کےقیام کے سلسلے میں تقریب18مئی کو ہو گی

اٹک، ٹائیگر فورس کےقیام کے سلسلے میں تقریب18مئی کو ہو گی

اٹک(بیورو رپورٹ ڈیلی اٹک نیوز)ضلع اٹک میں ٹائیگر فورس کے قیام کے سلسلے میں ایک اہم تقریب 18مئی بروز پیر صبح 11بجے مہریہ مارقی اٹک میں منعقد ہوگی۔

جس میں وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار، وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم،
صوبائی وزیر مال پنجاب ملک محمد انور،چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب سید یاور عباس بخاری

ترجمان پنجاب حکومت و ضلعی صدر تحریک انصاف قاضی احمداکبر خان

،ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر اور دیگر منتخب سیاسی قیاد ت شرکت کرے گی۔

 

اس موقع پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کوبھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔