Tue
21
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق ملکی حالات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کے جاری کردہ احکامات پر ضلع بھر میں جگہ جگہ سنیپ چیکنگ جبکہ ضلع کی داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔ ضلع بھر کے مختلف مقامات پر سنیپ چیکنگ کی گئی۔دوران سنیپ چیکنگ اشخاص کا ریکارڈ جدید سافٹ ووئیر SVAS پر چیک
کیا اور گاڑیوں کو جدید سافٹ ووئیر AVLS کے ذریعے چیک کیا۔سنیپ چیکنگ کا مقصد ضلع میں امن عامہ کو قائم رکھنا ہے۔
