Thu
23
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق حضرو کے نواحی گائوں بھنگی کے رہائشی محمد مسعود ولد محمد اسلم کو نا معلوم قاتلوں نے بڑی بے دردی سے تیز دھار آلے سے اس کا گلہ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا اطلاع ملنے پر تھانہ حضرو پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کر دی پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی
بعدازاں حضرو پولیس نے نامعلوم قاتلوں کے خلاف قتل کامقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔
